جب غزل میرؔ کی پڑھتا ھے پڑوسی میرا
اک نمی سی مری دیوار میں آ جاتی ھے
جب بھی آتا ھے مرا نام ترے ہونٹوں پر
خوشبوئے گل مرے اشعار میں آ جاتی ھے
اتل اجنبی
جب غزل میرؔ کی پڑھتا ھے پڑوسی میرا
اک نمی سی مری دیوار میں آ جاتی ھے
جب بھی آتا ھے مرا نام ترے ہونٹوں پر
خوشبوئے گل مرے اشعار میں آ جاتی ھے
اتل اجنبی
0 Comments